اشفاق احمد - Ashfaq Ahmed |
اصل خیر یہ نہیں بیٹا کہ کسی بھوکے کو دیکھ کر ایک روپے سے اس کی مدد کر دی ، بلکہ اصل خیر بھوکے کو اس وقت روپیہ دینا ہے جب تم کو بھی ویسی ہی بھوک لگی ہو اور تم کو بھی اس روپے کی ویسی ہی ضرورت ہو جیسی اس کو ہے ۔ اچھائی اور خیر ان اعمال کے تابع نہیں جو ہم کرتے ہیں بلکہ اس کا تعلق اندر سے ہے کہ ہم ہیں کیسے ۔ ؟ اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ 516 visit blog at http://baba-sahiba.blogspot.com to read more work by Ashfaq Ahmed. |
You | E |
--
To post to this group, send email to keep_mailing@googlegroups.com
No comments:
Post a Comment