درگزر کرنے کی فضیلت؟
عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوے سنا:جس شخص کو اس کے جسم میں کوئی زخم لگا پھر اس نے(زخمی کرنے والے کو)معافی دے دی تو اللہ تعالی اس کے معاف کرنے کی مثل اس کے گناہ مٹادے گا.
(احمد 5/316)

--
To post to this group, send email to keep_mailing@googlegroups.com
No comments:
Post a Comment