Sunday, 14 September 2014

Fwd: RE: [ ::: ♥Keep_Mailing♥ ::: ]™ An Inspirational Story

If this goes on  the group will close down. If u have a good comment share it . If not just refrain.

---------- Forwarded message ----------
From: "Syed Mohiuddin Arif" <syed.arif@uasc.net>
Date: 14 Sep 2014 22:52
Subject: RE: [ ::: ♥Keep_Mailing♥ ::: ]™ An Inspirational Story
To: "keep_mailing@googlegroups.com" <keep_mailing@googlegroups.com>
Cc: "'Sun Shine' (fowairet@gmail.com)" <fowairet@gmail.com>, "'Class Master' (rosesmrf@gmail.com)" <rosesmrf@gmail.com>

Dear All Members,

I saw some unhealthy messages exchanges between people of same group from different community and nationality which has to stop with immediate effect.

Being a good human everyone has to play a positive role towards society. Try and understand the responsibility of being a good human and individual, stop colliding with others.

 

Now let me have some good comments from good members of this group towards building a good society and a respectable community.

All the very best.

 

Best wishes from

SM-Arif

 

From: keep_mailing@googlegroups.com [mailto:keep_mailing@googlegroups.com] On Behalf Of kala chand
Sent: Sunday, September 14, 2014 9:00 PM
To: keep_mailing@googlegroups.com
Subject: RE: [ :::
Keep_Mailing ::: ]™ An Inspirational Story

 

Mr t.m
I would like to remind u that action shows  the quality of blood which runs through  vein
Abu naeem

 Thomas Mathew <thomasmathew47@hotmail.com> wrote:

Do not blame him, what came out of him is due to his pedigree and bringing up. 

 

T. M


Date: Sun, 14 Sep 2014 13:45:17 +0500
Subject: Re: [ ::: Black heart (cards)Keep_MailingBlack heart (cards) ::: ]™ An Inspirational Story
From: sheh.ba21@gmail.com
To: keep_mailing@googlegroups.com

That kala chand guy shud be thrown out of the group.  What a nasty comment for no reason. $#!#@#//=%;*

On 13 Sep 2014 09:59, "Junaid Tahir" <mjunaidtahir@gmail.com> wrote:

‎دو نوجوان عمر رضی اللہ عنہ کی محفل میں داخل ہوتے ہی محفل میں بیٹھے ایک شخص کے سامنے جا کر کھڑے ہو جاتے ہیں اور اسکی طرف انگلی کر کے کہتے ہیں

 

دو نوجوان عمر رضی اللہ عنہ کی محفل میں داخل ہوتے ہی محفل میں بیٹھے ایک شخص کے سامنے جا کر کھڑے ہو جاتے ہیں اور اسکی طرف انگلی کر کے کہتے ہیں "یا عمر یہ ہے وہ شخص"
عمر رضی اللہ عنہ ان سے پوچھتے ہیں " کیا کیا ہے اس شخص نے ؟"
"
یا امیر المؤمنین ۔ اس نے ہمارے باپ کو قتل کیا ہے"
عمر رضی اللہ عنہ پوچھتے ہیں "کیا کہہ رہے ہو ۔ اس نے تمہارے باپ کو قتل کیا ہے ؟"

عمر رضی اللہ عنہ اس شخص سے مخاطب ہو کر پوچھتے ہیں " کیا تو نے ان کے باپ کو قتل کیا ہے ؟"
وہ شخص کہتا ہے "ہاں امیر المؤمنین ۔ مجھ سے قتل ہو گیا ہے انکا باپ"
عمر رضی اللہ عنہ پوچھتے ہیں " کس طرح قتل ہوا ہے ؟"
وہ شخص کہتا ہے "یا عمر ۔ انکا باپ اپنے اُونٹ سمیت میرے کھیت میں داخل ہو گیا تھا ۔ میں نے منع کیا ۔ باز نہیں آیا تو میں نے ایک پتھر دے مارا۔ جو سیدھا اس کے سر میں لگا اور وہ موقع پر مر گیا "
عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں " پھر تو قصاص دینا پڑے گا ۔ موت ہے اسکی سزا "
نہ فیصلہ لکھنے کی ضرورت اور فیصلہ بھی ایسا اٹل کہ جس پر کسی بحث و مباحثے کی بھی گنجائش نہیں ۔ نہ ہی اس شخص سے اسکے کنبے کے بارے میں کوئی سوال کیا گیا ہے، نہ ہی یہ پوچھا گیا ہے کہ تعلق کس قدر شریف خاندان سے ہے، نہ ہی یہ پوچھنے کی ضرورت محسوس کی گئی ہے کہ تعلق کسی معزز قبیلے سے تو نہیں، معاشرے میں کیا رتبہ یا مقام ہے ؟ ان سب باتوں سے بھلا عمر رضی اللہ عنہ کو مطلب ہی کیا ۔ کیونکہ معاملہ اللہ کے دین کا ہو تو عمر رضی اللہ عنہ پر کوئی اثر انداز نہیں ہو سکتا اور نہ ہی کوئی اللہ کی شریعت کی تنفیذ کے معاملے پر عمر رضی اللہ عنہ کو روک سکتا ہے۔ حتٰی کہ سامنے عمر کا اپنا بیٹا ہی کیوں نہ قاتل کی حیثیت سے آ کھڑا ہو ۔ قصاص تو اس سے بھی لیا جائے گا۔
وہ شخص کہتا ہے "ا ے امیر المؤمنین ۔ اُس کے نام پر جس کے حُکم سے یہ زمین و آسمان قائم کھڑے ہیں مجھے صحرا میں واپس اپنی بیوی بچوں کے پاس جانے دیجئے تاکہ میں ان کو بتا آؤں کہ میں قتل کر دیا جاؤں گا۔ ان کا اللہ اور میرے سوا کوئی آسرا نہیں ہے ۔ میں اسکے بعد واپس آ جاؤں گا"
عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں "کون تیری ضمانت دے گا کہ تو صحرا میں جا کر واپس بھی آ جائے گا؟"
مجمع پر ایک خاموشی چھا جاتی ہے۔ کوئی بھی تو ایسا نہیں ہے جو اسکا نام تک بھی جانتا ہو۔ اسکے قبیلے ۔ خیمے یا گھر وغیرہ کے بارے میں جاننے کا معاملہ تو بعد کی بات ہے ۔ کون ضمانت دے اسکی ؟ کیا یہ دس درہم کے ادھار یا زمین کے ٹکڑے یا کسی اونٹ کے سودے کی ضمانت کا معاملہ ہے ؟ ادھر تو ایک گردن کی ضمانت دینے کی بات ہے جسے تلوار سے اڑا دیا جانا ہے۔ اور کوئی بھی تو ایسا نہیں ہے جو اللہ کی شریعت کی تنفیذ کے معاملے پر عمر رضی اللہ عنہ سے اعتراض کرے یا پھر اس شخص کی سفارش کیلئے ہی کھڑا ہو جائے اور کوئی ہو بھی نہیں سکتا جو سفارشی بننے کی سوچ سکے۔
محفل میں موجود صحابہ پر ایک خاموشی سی چھا گئی ہے۔ اس صورتحال سے خود عمر رضی اللہ عنہ بھی متأثر ہیں۔ کیونکہ اس شخص کی حالت نے سب کو ہی حیرت میں ڈال کر رکھ دیا ہے۔ کیا اس شخص کو واقعی قصاص کے طور پر قتل کر دیا جائے اور اس کے بچے بھوکوں مرنے کیلئے چھوڑ دیئے جائیں ؟ یا پھر اسکو بغیر ضمانتی کے واپس جانے دیا جائے؟ واپس نہ آیا تو مقتول کا خون رائیگاں جائے گا،
خود عمر رضی اللہ عنہ بھی سر جھکائے افسردہ بیٹھے ہیں اس صورتحال پر، سر اُٹھا کر التجا بھری نظروں سے نوجوانوں کی طرف دیکھتے ہیں "معاف کر دو اس شخص کو "
نوجوان اپنا آخری فیصلہ بغیر کسی جھجھک کے سنا دیتے ہیں "نہیں امیر المؤمنین ۔ جو ہمارے باپ کو قتل کرے اسکو چھوڑ دیں ۔ یہ تو ہو ہی نہیں سکتا "
عمر رضی اللہ عنہ ایک بار پھر مجمع کی طرف دیکھ کر بلند آواز سے پوچھتے ہیں "اے لوگو ۔ ہے کوئی تم میں سے جو اس کی ضمانت دے؟"
ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ اپنے زہد و صدق سے بھر پور بڑھاپے کے ساتھ کھڑے ہو کر

...

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Keep_Mailing" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to keep_mailing+unsubscribe@googlegroups.com.
To post to this group, send email to keep_mailing@googlegroups.com.
Visit this group at http://groups.google.com/group/keep_mailing.
To view this discussion on the web visit https://groups.google.com/d/msgid/keep_mailing/CAAL3-KdGawFtggD3JLKu2%2BiefYRNoF%3D%2BkRMd4Dm%3DRGo1nDMnZw%40mail.gmail.com.
For more options, visit https://groups.google.com/d/optout.

No comments:

Post a Comment